Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

Uncategorized

سڑک کنارے ریلنگ توڑنے کے بعد آلٹو کھائی میں گر گیا تین زخمی

سلی گوڑی ،، 12 مارچ ، ہنگیدیوا بلاک کے علاقے غوشپوکور میں 31 ویں قومی شاہراہ پر ایک آلٹو بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے کی ریلنگ سے ٹکرا جانے والی کھائی میں جا گری۔ حادثے میں کار میں سوار تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد آس پاس کے لوگوں…

بی جے پی کے ہندوتوا نظریے کے خلاف ترنمول سینہ سپر

کولکاتا،30نومبر: ترنمول کانگریس پارٹی اس بار اسمبلی الیکشن میں اپنی پوری سیاسی حکمت عملی کو اپناتے ہوئے بھاجپاکے ہندوتوا نظریے کے خلاف سخت محاذ بنانے کا ارادہ کر چکی ہے۔ بنگال کی شان کو بر قرار رکھنے کے لئے ترنمول کانگریس بھاجپا کی منافرت…

بھیانک آگ سے توپسیا کی جھونپڑ پٹی جل کر خاکستر

کولکاتا،10نومبر: کولکاتا شہر کے پارک سرکس سے متصل گھنی آبادی والا علاقہ توپسیا کی ایک بستی میں زبر دست آگ لگنے سے وہاں موجود 50سے60 جھونپڑیاں جل کر خاکستر ہو گئی۔ گر چہ دمکل کے عملے ہر ممکن طریقے سے اس بھیانک آف پر قابو پانے میں جٹ گئے۔…

دھنترس کے مبارک موقع پر بھی سنار کے چہروں پرمایوسی

کولکاتا7 نومبر: دھنتیرس کامبارک موقع آنے میں کچھ ہی دن رہ گئے ۔ ٹیلی ویژن روزنامے تک سونا ، چاندی خریداری کے پرکشش آفر بھی چھپ رہے ہیں مگر خریداروں کی قلت ہی قلت ہے۔ بازار ذرائع سے یہی اطلاع ملی۔ ایک سونے کے کاروبار ہی نے یہ کہاکہ گزشتہ برس…

وزیراعلیٰ شہریان بنگال کوتہوار کی مبارکباد

کولکاتا،27اکتوبر: وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مغربی بنگال میں درگا پوجا کے فوراً بعد منائے جانے والے وجیا دشمی تہوار کےلئے نیک خواہشات پیش کیں۔ پیر (26 اکتوبر ، 2020) کو ، ممتا نے فیس بک پر ’شبھوجیا ‘لکھا۔ اس موقع پر ، انہوں نے بنگال کے عوام کو…

کورونا دور میں بھی ٹریفک جام سے عوام پریشان

کولکاتا17اکتوبر: ویسے تو ہر سال درگاپوجا کءوجہ سے شہر کا ٹریفک نظام بری طرح مفلوج ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو گھنٹوں ٹریفک جام کا شکار ہونا پڑتا ہے۔ مگر اس سال بھی ٹریفک جام کا مسئلہ لوگوں کو اسی طرح سے ستارہا ہے جیسا ہر سال ستاتا تھا۔…

کرو نا سے یومیہ اموات میں کولکاتا، شمالی 24پرگنہ آگے پیچھے

کولکاتا۔17اکتوبر : تہوار کے اس موسم میں بنگال کے کئی اضلاع میں پھر سے کرونا کا عتاب زور پکڑ رہا ہے شمالی 24پرگنہ میں کرونا پھر سے پیر پھیلانے لگا ہے ۔ محض کولکاتا میں ایک دن میں 800افراد اس وبائی مرض کے شکار ہوئے اور اس اموات کی دوڑ میں اب…

گارڈن ریچ شپ بلڈرس میں تیار تیز ترین جہاز بروا بیڑے کا حصہ بنا

کولکاتا،30،ستمبر:بھارتی کوسٹ گارڈ کے تیز رفتار گشت کرنے والے جہاز ICGS ' بڑوا' کو بدھ کے روز ملک کی خدمت میں شامل کیا گیا۔اس جہاز کو کولکاتا میں عوامی شعبے کی کمپنی گارڈن ریچ شپ بلڈرز اینڈ انجینئرز (جی آر ایس ای) نے تعمیر کیا ہے۔جی آر ایس…

سائبر کرائم:آکسیمٹر ایپ سے محتاط رہنا لازمی انگلی لگتے ہی بینک سے رقم غائب

کولکاتا،/13اگست:بازار میں اندھا دھند فروخت کی جانے والی مختلف کمپنیوں کے آکسیمٹرز کے معیار کے بارے میں پہلے ہی سوالات موجود ہیں۔ اب بہت ساری آکسیمٹر ایپ مارکیٹ میں آچکی ہیں ، جن میں سے بیشتر جعلی ہیں۔ اب یہ نیا مسئلہ کولکاتا پولیس کے لئے…

بنگال اردو جرنلسٹ ویلفیئر ایسو سی ایشن دفتر میں 15اگست کو پرچم کشائی کا پروگرام

کولکاتا۔ 12اگست: بنگال کا واحد و محرک ادارہ بنگال اردو جرنلسٹ ویلفیئر ایسو سی ایشن کا دفتر بھوت گھاٹ میں بروز سنیچر 15اگست کو پرچم کشائی کا پروگرام طئے ہے ۔ لہٰذا اردو کے بہی خواں و تمام صحافی حضرات اس دن ادار ہ ہذا کے دفتر میں دن کے دس بجے…