Take a fresh look at your lifestyle.

کانگرےس اور باےاں محاذکورونا کولےکر وزیر اعلیٰ سے مثبت اقدامات کے خواہاں

کولکاتا 4 اگست: اس وقت رےاست کی ظاہری صورت پر آپ لوگوں کا دھےان باٹنا چاہتا ہوں ۔ خاص کر صحت کے معاملے میں جس کا حال اب تو بے حال ہو تا جا رہا ہے ۔ کویڈ و نن کویڈ جس کا بھی علاج سے تعلق ہے اس سے اب عام لوگ محروم ہو تے جا رہے ہیں ۔ جےسے ہی کسی کے اندر نخار دےکھا گےا پھر کےا اس کی تو حالت خراب ہو نے لگتی ہے ۔ جانچ، علاج، داخلے کی فکر لےکر سبھوں کے اندر ماےوسی دور جاتی ہے ۔ اب تو عام لوگ علا ج ومعالجے کی سہولت سے دور ہوتے جا رہے ہیں ۔ کورونا سے اب تو زےادہ تر لوگوں کو خوف آنے لگتا ہے ۔ کےونکہ بھرتی ہو جانے کے بعد اسپتال کے علاج میں ساری جمع پونجی جاتی رہتی ہے ۔ کورونا کے بعد ٹسٹ کی آسانی اور ہےلف لائین نمبر کا کوئی اپتہ پتہ نہیں رہتا ہے ۔ سرکاری اسپتالوں میں بھی عام لوگوں کو علاج و بھرتی نہیض ہو پاتی ہے جس کے لئے جان بچانے کے لئے سبھی پرائیوےٹ اسپتالوں کی طرف دوڑ لگاتے ہیں اور وہاں غارتفگری و لوٹ کا ماحول تےار کےا جا چکا ہے ۔ اےمبولنس ، ٹسٹ ، دوائےاں سبھی میںبے تحاشا خرچ ہو تے ہیں ۔ بار بار کہنے کے بعد بھی حکومت ابھی تک بہری بنی ہو ئی ہے ۔ عام لوگ تو موت کی کگار تک جا چکے ہیں ۔ کویڈ سے مبتلا لوگ پولس ، محکمہ صحت ، اسپتال ، مقامی انتظامےہ کے دروازے تک جا رہے ہیں مگر ہر کوئی نظر انداز کر نے میں ماہر لامحالہ مریض گھر پر ہی پڑے رہتے ہیں ۔حتی کے موت کے بعد بھی لاش گھنٹے پر گھنٹے لاش گھر پر ہی پڑی رہتی ہے ۔ ےہ خود اےک افسوس ناک منظر ہو تا ہے۔ ابھی حال ہی میں وزیر اعلیٰ نے ویڈےومیٹنگ سے رےاستی محکمہ صحت کو کہہ دےا ہے کہ ہماری کوششیں کامےاب ہے مگر وزیرا عظم کی بھی خوبےوں کی خوب سراہنا کی ہے ۔ اب تو اس رےاست میں کورونا کا علاج مشکل ترین بن چکا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.