Take a fresh look at your lifestyle.

کوچ بہار میں32کرونا کے مریض اسپتال میں زیر علاج

0

کوچ بہار،30مئی:لگ بھگ مہاجر مز دور جو شمالی بنگال کے ایک ضلع کوچ بہار کے ہیں۔ ان کی واپسی کے بعد جب جانچ کی گئی تو ان کے جسم میں کرونا وائرس کے جراثیم پائے گئے تھے۔ انہیں فوراً ہی علاج کے لئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پون کندیان کے سلی گوڑی کے ایک اسپتال میں بھیج دیا مگر بعد میں جو مہاجر مزدور لوٹ کر یہاں آئے ان کے اندر منفرد رپورٹ پائے گئے۔ یاد رہے کہ کوچ بہار جو کہ حساس زون سے باہر ہے اور یہاں وبائی مرض کا زور بالکل ہی کم شرح میں ہے اسی لئے اس ضلع کو گرین زون میں شامل کیا گیا ہے مغربی بنگال میں اب تک اس خطرناک مریض سے230افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ان میں سے دو زیر علاج دوسرے مرض کے تھے انہوں نے جان گنوائی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.