کولکاتا 9 نومبر: معتبر ہیلتھ بولیٹن نے اس بات کاانکشاف کیاکہ اس وقت بنگال میں کروناوائرس سے مزید 59 لوگ متاثر ہوئے ہیں اورموت سے ہمکنار ہوئے۔7,924 افراد مغربی بنگال میں کوویڈ-19 کے متاثرین پہلے سے ہی ہیں4,05,314اب مزید3,920 افراد کے خون میں اس کے جراثیم پائے گئے ہیںاورہیلتھ بولیٹن نے انکشاف کیا کہ اس وبائی مرض سے اب تک 7,294 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ایک رپورٹ کے مطابق 4,383 افراد اب تک اس مرض کے چنگل میں ہیں اورشفایابی کی شرح 3,63,454 تک بولیٹن کے مطابق اور۔ اس کے برعکس مریضوں میںاچھے ہونے والوں کی تعداد 89.67 فیصد تک بتائی جارہی ہے۔ کولکاتا کے ایک رپورٹ کے مطابق اس جان لیوا مرض سے مرنے والے 16 ہیں جن میںشمالی 24 پرگنہ میں11 اورہوڑہ میں10 ہیں اس وقت بنگال میں34,566 تازہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ ریاستی حکومت کے محکمہ صحت نے 49.14 لاکھ افراد کی کوویڈ-19 جانچ کررہے ہیں بشمول 45,187 افراد کاپچھلے 24 گھنٹے میں جانچ ہوچکی ہے۔
Get real time updates directly on you device, subscribe now.
Comments are closed.