Take a fresh look at your lifestyle.

کولکاتا پولس کا ڈاگ اسکوائیڈ کرونا وائرس سے پہلے ہی واقف تھا

کولکاتا 8مئی : کرونا مرض جو عام لوگوں میں ابھی کچھ مہینوں سے ہی اپنی جان پہچان دی ہے ۔ مگر کولکاتا پولس کافی پہلے سے ہی اس مرض سے واقف ہو چکے تھے ۔ کےونکہ کولکا تا پولس کے سرغ رساں کتے کو ہر برس کرونا وائرس جراثیم کش انجےکشن لگائے جاتے ہیں ۔ اس وقت کولکاتا پولس کے ڈاگ اسکوائیڈ میں تقریبا ً 48کتے موجود ہیں ۔ ان کو ہر برس کورونا وائر س انسداد انجےکشن لگائے جاتے ہیں ۔ جےسے ہی ان کتوں کی پیدائش ہو تی ہے تب ہی سے انہیں اس کا انجےکشن لگاےا جاتا ہے ۔ جو ہر برس لگتے ہیں ، بس تھوڑا سا فرق ہے ۔ اس انجےکشن کا نام ہے ” کےنائین کرونا وائرس انجےکشن “ ےہ انجکشن ان سراغ رساں کتوں کو پولس ڈاگ اسکوائیڈ میں دےا جا تا ہے ۔ اس انجےکشن کی اہم خاصےت ےہ ہی ہے کہ اس کے لگتے ہی کتے پور ے برس چست و توانا رہتے ہیں ۔ اب جب کہ کورونا وائرس کا عتاب چھا گےا ہے تو پابندی سے ان سارے کتوں کو کےنا ئین کرونا وائر س کا انجکشن لگاےا جا رہا ہے ۔ مگر اس انجےکشن سے کتوں میںکرونا وائرس کا مرض لاحق ہو سکتا ہے ےا نہیں ےہ ابھی صاف نہیں ہوا ہے ۔ اےسے میں اس مہلک مرض سے بچاو¿ کے لئے پولس اسکواڈ اب اےوروےدک دوائےوں پر بھروسا کر رہے ہیں تاکہ اس مرض سے انہیں بچاےا جا سکے ۔ اےوروےدک کالج کے ماہرین سے مشورہ کر نے کے بعد ہی ان کے لئے پل سےنی ٹائز ر تےا کراےا جارہا ہے۔ اس نسخے میں دس لیٹر پانی میں اےک کیلو نیم پتہ اچھی طرح ابال کر ان میں کافور و فٹکری توازن کے ساتھ ملا کراس محلول کو تےا رکےا گےا ہے ۔ اسے ہر بل سےنی ٹاےزر کا نام دےا گےا ہے ۔ اس محلول سے ہی ان سراغ رساں کتوں کو روزانہ نہلاےا جاتا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.