Take a fresh look at your lifestyle.

علی پوردوار:پولس اہلکارکی جانچ رپورٹ کورونا مثبت

علی پوردوار،29جولائی:علی پوردوار ضلع میں ایک پولس اہلکار کو کورونا سے متاثر پایا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ، ضلع علی پوردار میں کمارگرام بلاک باروشہ چوکی کا ایک پولس اہلکارکی کورونا رپورٹ تحقیقات میں مثبت پائی گئی ہے۔ اسے طبی امداد کےلئے علی پوردوار کے توپشیٹا کے کویڈ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق برووشہ چوکی کو صاف ستھرا کیا جارہا ہے۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.