Take a fresh look at your lifestyle.

معمر خاتون کو کورونا رپورٹ مثبت

جلپائی گوڑی،16،جون :جلپائی گوڑی میونسپل علاقے میں ایک بار پھر کورونا کے نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ منگل کے روز جلپائی گوڑی نیو ٹاون کے بوس پاڑا میں بزرگ عورت کی کورونا کی تصدیق ہوگئی ہے۔ دوسری طرف کورونا کے نئے کیس سامنے آنے کے بعد علاقے کو کنٹینمنٹ زون قرار دے کر بلدیہ کی طرف سے صفائی ستھرائی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ جلپائی گوڑی میونسپل کمیٹی کے بورڈ آف ایڈمنسٹریٹر کے ممبر ، سیکت چٹرجی نے بتایا کہ کورونا کی مثبت رپورٹ آنے کے بعد ضعیفہ کہاں کہاںگئی تھی اور کن کن لوگوں سے ملاقات کی۔ اس کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.