Take a fresh look at your lifestyle.

کورونا متاثرریاستی وزیر جیوتی پریہ ملک کی حالت مستحکم

کولکاتا7ستمبر: مزید ایک ریاستی وزیر کورونا سے متاثر ہوئے۔ریاستی وزیر خوراک جیوتی پریہ ملک کی رپورٹ کورونا مثبت آنے سے محکمہ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ فی الحال جیوتی پریہ ملک پرائیوٹ اسپتال میں داخل علاج ہیں اور ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت بھی مستحکم ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ریاستی وزیر جلد ہی صحتیاب ہوجائےں گے۔ خیال رہے کہ ریاستی وزیر سوجیت بوس اور دیگر بھی کورونا سے متاثر ہوئے تھے اور صحتیاب بھی ہوئے۔فی الحال جیوتی پریہ ملک کے ساتھ رابطے میں رہنے والے ان کے کچھ افسران ہوم کورنٹائن میں ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.