Take a fresh look at your lifestyle.

کارپوریشن کی جانب سے راہگیروں کو ماسک کی تقسیم

0

کولکاتا 17اکتوبر؛ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ پوجا کی خریداریوں میں مصروف لوگوں کو ماسک پہننے کی بھی پروا نہیں ہے۔ لہذا ان لوگوں کے لئے کوکاتا کارپوریشن نے میدان میں اتر کر ماسک کی تقسیم کا کام شروع کردیا۔آج کارپوریشن اہلکار شہر کے مختلف بازاروں میں راہگیروں کو ماسک تقسیم کرتے نظر آئیں۔ اس بارے میں ان کا یہ کہنا ہے ماسک تو ہر حال میں پہننا ہے اگر آپ لوگ خود نہیں پہنوگے تو ہم آپ لوگوں کو ماسک تقسیم کریں گے۔ اس طرح سے آج کارپوریشن کا راہگیروں کو ماسک تقسیم کرنے کا مقصد یہی تھا کہ بغیر ماسک کے کسی کو بھی نہیں رہنا ہی اور اگر کوئی نظر آبھی گیا تو بطور تحفہ اسے ماسک دیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.