کولکاتا 31جولائی : کالکاتا کے اےک تجربہ کار و سینئر ڈاکٹر ترون کمار بنرجی جو کافی دنوں سے کویڈ۔۹۱ کی وجہ سے اسپتال میں زےر علاج تھے ۔ ڈاکٹر بنرجی تین ماہ قبل قلب کی سرجری سے بھی صحت ےاب ہو ئے تھے ۔ ادھر کچھ دنوں سے انہیں تےز بخار اور سانس لےنے میں تکلیف ہو رہی تھی ۔ ان کا جب کرونا ٹسٹ ہوا تو رپورٹ پازیٹو آےا ۔ جمعرات سے ان کی طبیعت زےادہ بگڑنے لگی تو ان کو اسپتال میں بھرتی کر واےا گےا ۔ آخر کا ررات کو 10.20 میں انہوںنے آخری سانس لی ۔ رےاستی ہےلتھ کےئر سےکٹر نے بتاےا کہ ڈاکٹر ترون بنرجی کی کویڈ۔۹۱ کی وجہ سے موت ہو ئی ۔
Comments are closed.