کولکاتا،4اگست: حکومت مغربی بنگال کے ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے تحریری طور پر آئی سی ایم آر سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے رنما اصول میں ترمیم کر کے فوری دوبارہ جانچ کا نظم کریں جس کے تحت ایک شخص جو کوویڈ-۹۱ کی وجہ سے انٹیجین ٹسٹ میں بھی منفی واقع ہوا ہے فلو کے اس ماحول میں لا تعداد ایسے لوگ ہیں جو انٹیجین ٹسٹ میں سخت بخار کی وجہ سے منفی ہیں لیکن انڈین کاو¿نسل برائے میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) رہنما اصول کے مطابق ان کو آر ٹی۔ پی سی آر ٹسٹ جلد کروانے کیلئے بھیج دیا جاتا ہے۔ افسران کے قول کے مطابق جو کوئی بھی میڈیکل پریکٹیشنر ہیں اور بخار کلینک کے وہ ڈاکٹر ہی میڈیکل کالج اور اسپتال میں جلدی میں وہ آر ٹی ۔ پی سی آر ٹسٹ کے لئے تجویز نہ کریں بہتر ہوگا کہ وہ کوویڈ-۹۱ کی واضح علامت کو پہلے دیکھیں۔
Comments are closed.