Take a fresh look at your lifestyle.

 کوویڈ۔19 کے دوسرے جھٹکاکیلئے ڈاکٹر کا ہندستان تنبیہ

کولکاتا۔ 5ستمبر :ائمس کے مستند ڈاکٹر نے کرونا وائرس کے اس زور کو تشویش ناک بتاتے ہوئے کہا ہے کہ 2021میں کوویڈ۔19جو آفت ڈھانے کا وہ خوفناک ثابت ہوگا۔ اب ہندستان کو انہوں نے ہوشیار کردیا ہے کہ دوسرے مرحلے کیلئے وہ تیار رہے ۔ ہندستان نے ایک بار پھر نیا ریکارڈ تیار کیا ہے ۔ 24گھنٹے میں 86,432افراد اس وبائی مرض میں گھر گئے ہیں اس خطرناک مرض نے ایک ہی دھکا میں 40لاکھ سے بھی زیادہ کو اپنے دام میں لے لیا ہے اور روزانہ کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے ۔ اس مرض سے اب تک 1086افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور پوری دنیا میں 70ہزار کے قریب لوگ جانیں گنواچکے ہیں۔ اسی تناظر میں ائمس کے چیف ڈاکٹر ان دیپ گلوریا نے جو اعصاب کو متزلزل کرنے والا رپورٹ فراہم پہلے سے تیار رکھا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ کوئی کچھ بھی کہے ۔ ان دو مہینے میں کرونا نے پھر سے قہر ڈھانا شروع کردیا ہے ۔ کوئی بھی شہر اس مہلک مرض سے راہ فرار اختیار کرنے میں مستحکم نہیں ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.