کولکاتا6مئی:اطلاعات کے مطابق پھول بگان کے ایک غیر سرکاری لیب آئی سی ایم آر میں بغیر اجازت کرونا وائرس کا ٹسٹ کیا جا رہا تھا ۔اطلاع ملتے ہی پولس کی ٹیم نے لیب پر چھاپہ مار کرسیل کردیا۔ساتھ ہی ساتھ 10لاکھ روپئے بطور جرمانہ ادا کرنے کے لئے کہا ہے۔صحت کے دفتر کی طرف سے لیب کے ملازمین کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کیا گیا ہے۔واضح ہو کرونا وائرس کی ٹسٹ کے لئے مغربی بنگال میں کئی غیر سرکاری لیب کو ٹسٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہیں۔پورے ملک میں تقریبا 100غیر سرکاری لیب ہیں۔جنہیں مرکز نے ٹسٹ کی اجازت دی ہے۔ان میں سے بنگال کے لیبوں کے نام یہ ہیں۔آپلو اسپتال،اس آر ایل لیمیٹیٹ ریفرانس سالٹ لیک ،اس آر ایل لمیٹیٹ فٹس اسپتال،730آنند پور ای ایم بائی پاس ،سورکا ڈائگا نسٹک نیوٹاﺅن،میڈیکا سپر اسپشلیٹی اسپتال کولکاتا وغیرہ ہیں۔اسکے علاوہ بیلیا گھاٹہ اسپتال اور ایم ایس کے ایم میں کووڈ 19کا ٹسٹ کیا جاتا ہے۔اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ یوگی نے بھی کچھ ٹسٹ کے مرکز کا انکشاف کیا۔انہوں نے کہا کہ یوپی میں 5لیبریٹری بنائے کئے گئے ہیں۔ان کے نام کنگ جارج میڈیکا،بابا راگب داس میڈیکل کالج ،گورکھپوری،بنارسی ہندو یونیورسٹی وارانسی یا علی گڑھ۔
Comments are closed.