Take a fresh look at your lifestyle.

کووڈ-19 ویکسین دینے کیلئے کارپوریشن کاڈیٹا تیار

کولکاتا27نومبر:میونسپل کارپوریشن نے سروے کے ذریعہ کولکاتا میں مقیم لگ بھگ 7.69 لاکھ لوگوں کے گھروں میں پہنچے تاکہ کوویڈ-19کے اس سنگین ماحول میں کوموربیسڈز کی علامت کاپتہ چلاسکیں۔ ایک ہی آفیشیل نے ایساہی بتایا۔ یہ سروے دراصل مغربی بنگال حکومت کے ساتھ تعاون کاایک ذریعہ ہے تاکہ کوویڈ کی جانکاری کے بعد ویکسین دینے کاحتمی منصوبہ بنایاجاسکے جو 7 تا 30 ستمبر تک ہر جگہ 144 کے ماتحت کے ایم ای حلقے میں ہوں گے ۔ سروے کا ڈاٹا جوکہ اپ لوڈ کیاجاچکا ہے کے ایم سی سروے پر، آفیشیل نے اس کی توثیق کردی کہ ہم لوگوں نے سرور پر7.36 لاکھ لوگوں کے ڈاٹا کو اپ لوڈ کردیاہے اور7.69 لاکھ لوگوں کے سروے ہوچکے ہیں۔لیکن لگ بھگ34,500 رہائش پذیر لوگوں کاہی ڈاٹا مکمل ہے ۔ غلطیوں کی وجہ سے یہ ڈاٹا کوویڈ-19 کے ویکسین کو پہلے مرحلے میں دینے کے لئے مددگار ثابت ہوا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.