Take a fresh look at your lifestyle.

سائیکل سواری کےلئے علاحدہ راستے کا بندوبست ریاستی حکومت کا لوگوں کی پریشانی کے پیش نظر فیصلہ

کولکاتا 25جون : کویڈ ۔۹۱ کی وجہ سے جو شہر کی حالت ہوئی ہے ہر طرف گاڑےوں کا سلسلہ بند ہو ا اےسے میں ہساس و ہو شےار لوگوںنے سائیکل کی سواری کو ہی ترجیح دی ۔ تاکہ صحت بھی بنی رہے اور ٹرانسپورٹ کے جھمےلے سے بھی چھٹکارا ملے ۔ لوگوں کی اس منصوبہ بندی پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ان لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت اب سائیکل سواروں کے لئے مخصوص راہداری کا بھی بند و بست کرے گی تاکہ ان کی نقل و حمل میں کوئی رکاوٹ نہ آئے ۔ اس معاملے میں کولکاتا آسٹروپولیٹےن ڈپلمنٹ اتھاریٹی (KMDA)کو ےہ بھی منصوبہ پیش کےا گےا ہے کہ وہ دہلی طرز کے مطابق تفصیلی رپورٹ پروجےکٹ پر کام کرے تاکہ کولکاتا میں بھی اےسے راستے تےار ہو سکے جس پر الگ سے سائیکل چلائی جا سکے ۔ فرہاد حکیم کارپورےشن کے اےڈمنسٹرےشن نے بھی ترنمول حکومت کے اس فےصلہ سے خوش ہوا اور KMDA کو چہ مہینے کے اندر ہی اپنی رپورٹ پیش کرنے کو کہا ۔ فرہاد حکیم نے ےہ بھی کہا کہ ٹےوٹاو¿ن ، راجر ہاٹ، ٹاو¿ن شپ علاقے میں 29کیلو میٹر لمبی شاہراہ کی تےاری ہو گی اور اےسا ہی پلان کولکاتا میںرائج کےا جا ئے گا تاکہ سائیکل سواروں کو کوئی رکاوٹ و پرےشانی نہ ہو ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.