Take a fresh look at your lifestyle.

تالاب سے نوجوان کی لاش ملنے پرسراسیمگی

مالدہ،3،نومبر:مالدہ شہر کے علاقے جھلجھلیا علاقے میں ایک تالاب سے نوجوان کی لاش کی ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ متوفی کی شناخت دیپک روئی داس کے نام سے ہوئی ہے۔ اس کی والدہ پیشے کے لحاظ سے ریلوے ملازم ہیں۔ آج صبح اس نوجوان کی لاش تالاب میں تیرتی ہوئی دیکھ کر لوگوں نے پولس کو اس کی اطلاع دی۔ پولس نے لاش کو اپنے تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔ پولس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.