اتر دیناجپور 10 اگست: اتر دیناج پور ضلع کے چوپڑا پولیس اسٹیشنکے کالا گاچھ میں 31 نمبر قومی شاہراہ کے کنارے سے اےک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔ پولیس نے لاش کو اپنے قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دیا اور واقعے کی تفتیش شروع کردی۔ پولیس نے متوفی کی شناخت شروع کردی ہے۔
Comments are closed.