Take a fresh look at your lifestyle.

دیگھا میں ہائی الرٹ جاری

کولکاتا،4اگست:محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق اگلے 24گھنٹے میں کولکاتا سمیت اضلاع میں تیز اور طوفانی بارش کا اندیشہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ سمندری ساحلی علاقوں میں سیلاب کاخطرہ بھی برقرار ہے۔ لہذا دیگھا کے سمندری ساحلی علاقوں پر ضلع پولس کی جانب سے مائک کے ذریعہ لوگوں کو سمندر کے ساحلی علاقوں میں نہ جانے کی اپیل کی گءہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ گھر پر ہی رہیں اور اس طوفانی موسم میں دیگھا سندر کے آس پاس بھی نہ جائیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.