جلپائی گوڑی،10،جون :جلپائی گوڑی سدا بلاک کے کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے ممبروں نے کورنٹائن سینٹر میں رہے والے کوروناوائرس متاثرین کی مدد کےلئے فنڈ فراہم کی۔ اس ادارے کی جانب سے بدھ کے روز جلپائی گوڑی صدر بلاک کے بی ڈی او تاپسی ساہا کو کورونا سے نمٹنے کےلئے ایک لاکھ روپے کا چیک دیا گیا۔ اس موقع پر بی ڈی او تاپسی ساہانے بتایا کہ یہ رقم جلپائی گوڑی صدر بلاک کے قرنطین مرکز میں زیر علاج مریضوں کے کھانے سمیت دیگر سہولیات پر خرچ کی جائے گی۔
Comments are closed.