Take a fresh look at your lifestyle.

بنگال کا عظیم تہوار درگا پوجا تمام حفاظتی تدابیر کے ساتھ

کولکاتا 4ستمبر : درگا پوجا تہوار کو اب محض ڈےڑھ مہینے ہی ہیں ۔ اور اس کو لےکر کولکاتا پولس کے اندر بے چےنی بھی بڑھ رہی ہے ۔ در اصل اس بار کورونا وائر س وبا میں درگا پوجا کمےٹےوں کا اگلا قدم کےا ہو گا ، پوجا پنڈال بنانے میں پیش قدمی کےسی ہو گی ،۔ کولکاتا پولس کے اعلیٰ حکام اب بڑے بڑے پوجا منعقد کرنے والی کمےٹےوں سے ےہ جاننا چاہی ہے کہ درگا پوجا کے لئے ان کے ذہن میں جو بھی پنڈال ےا منڈب کی تےار ی کا پلان ہے و ہ سر دست روک دےا جائے ۔ جب تک حکومت کی جانب سے کوئی ہداےات نہ آجائے ۔ فورم فار درگا اتسو کے سکرےٹری شاشت بسو نے ےہ بتاےا کہ ےہ پولس کا اےک ضروری پیش بندی ہے ۔ پولس کو اس بڑے پوجا کے لئے کمےٹی کا اگلا قدم کےا ہو گا ےہ جانکاری ان کو دےنا بہت ضروری ہے ۔ اسی اثنا کچھ پوجا کمےٹی کو ےہ اطلاع پولس نے دی ہے کہ وہ سر دست پوجا پنڈال بنانے کا کام روک دیں اس بات پر کمےٹی نے بالکل وےسا ہی کےا ۔ پھر ان کو تھانے سے ےہ ہداےت کی گئی کہ وہ کام کو چالو رکھیں سکرےٹری نے ےہ بھی بتاےا کہ بہالا ، ٹھاکر ، پوکھر ،ہری دےب پور، چےتلا ، موچی پاڑ ہ ، شےام پوکھر کے کئی تھانے سے ےہ کہا گےا تھا کہ وہ پنڈال بنانے کا کام وقتی طور پر روک کر کھیں ۔ بعد میں ان افسروں نے کام کو دوبارہ سے کرنے کی ہداےت دی ۔ اس معاملے میں پولس نے ےہ جواز پیش کی کہ اب تک اس معاملے میں اس کے پاس کوئی واضح ہداےت نہیں آئی ہیں ۔ مگر جن کمےٹےوںنے اپنا ےہ کام پور ا کر لےا ہے بعدمیں ہو سکتا ہے وہ مشکلات میں گھر جائیں ۔ اب پولس ان تمام پوجا کمےٹےوں سے ان کے پوجا تھیم،پنڈال ، موتےاں چھوٹی ہو نگی ےا بڑی ، سجا وٹ کےسی ہو گی ان ساری تفصیلات کو جاننے کی خواہش جاری کی ہے ۔ اس کے علاوہ پنڈال میں بھیڑ کتنی رہے گی ےہ بھی جاننا چاہا ہے ۔ زےادہ تر پوجا کمےٹےوں نے واضح کر دےا ہے کہ اس بار پوجا پنڈال میں دخلے کے لئے تمام عقیدت مندوں کے لئے سےنی ٹائزر کا بہتر انتظام رہے گا ۔ مگر آگے کی کارروائی کا سارا انحصار پولس کی اجازت پر ہی تکی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.