Take a fresh look at your lifestyle.

فلاحی کاموں کے لئے ٹاسک فورس کی ترتیب

کولکاتا30 نومبر:ٹاسک فورس کی ترتیب دی جائے گی پروگرام کومحرک کرنے کے لے ضلع و بلاک سطح پر شہر آئی اے ایس آفیسر ان کاموں کے لئے متعین کئے گئے ہیں اوربی ڈی او سے یہ کہاگیا ہے کہ وہ کیمپ سے رجوع کریں تاکہ کئی میٹنگ کااہتمام کیاجائے افراد اورڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ڈسٹرکٹ پولس آفیسران ، ایس ڈی او اوربی ڈی او کے ساتھ ایسے کیمپ جو لوگوں ک فائدے کے لئے لگائے جائیں گے حکومت کی جانب سے، اقلیتوں کو بھی اس کیمپ کے ذریعہ لاتعداد فائدے حاصل ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.