Take a fresh look at your lifestyle.

ایم پی برلا گروپ سے ہرش وردھن لودھا بر طرف

کولکاتا۔ / دہلی ۔18ستمبر: کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعہ کو اپنا فائنل ججمنٹ پاس کرتے ہوئے ہرش وردھن لودھا کو ایم ، پی برلا گروپ کے تمام عہدے سے برطرف کردیا ۔ ہائی کورٹ نے یہ آرڈر بھی پاس کیا کہ برلا کے دیگر ہدایات کی حمایت میں کوئی نرمی نہیں ہوگی ۔ یہ ایک لمبی بحث و مباحثہ تھا ۔ برلا اور لودھا کے درمیان پر یا موادا دیوی برلا کو لے کر جولائی 2019میں برلا نے کلکتہ ہائی کورٹ میں معاملے کے تصفیہ کیلئے عرضی دی تھی ۔ کمیٹی انتظامیہ کو ہائی کورٹ نے 2012میں مرحومہ پر یا موادہ دیوی برلا اسٹیٹ کیلئے ایڈمنسٹریٹر اور منیجر کی بحالی کروائی تھی جو لائی 2019میں کورٹ نے ہرش وردھن کو وندھیا ٹیلی لنک لمیٹیڈ بورڈ اور برلا کیبل لمیٹیڈ سے برطرف کردیا اور پھر کمپنی نے ہرش وردھن کو منافع کے معاملے میں ادائیگی کی حمایت کو بھی رد کردیا ۔ ہائی کورٹ نے دونوں معاملے میں دوبارہ سے یہی فیصلہ دیا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.