Take a fresh look at your lifestyle.

وزیر کے سکریٹری اسپتال کے نقص انتظام کی پر دہ پوشی پر مریضہ کو ہوشیار کیا

0

ہوڑہ،11اگست: ہوڑہ کے ٹی ایل جیسوال اسپتال میں کوویڈ سے نڈھال اسپتال کے بیڈ پر سوکر فیس بک پر نگاہ رکھنے والے وزیر کے سکریٹری نے بتایا جاتا ہے کہ سات دن قبل ہوڑہ کے سالکیہ کی رہنے والی ایک نوجوان لڑکی کرونا پازیٹو میں مبتلا ہو کر ہوڑہ کے ٹی ایل جیسوال اسپتال میں بھرتی ہوئی ۔ حالانکہ اس کے اندر بیماری کی کوئی علامت نہیں تھی مگر سوموار سے اس کے اندر سانس لینے میں تکلیف ہونے لگی۔ مریض نے اسپتال کے ناقص انتظام پر شکایت کی۔ بعد میں جب کوئی بھی سہولت نہیں ملی تو اس نے موبائل کے فیس بک سے لائیو باتیں کیں۔ اس کے بعد ہی وزیر لکشمی رتن شکلا کے سکریٹری وہاں آئے اور اس مریضہ کے لئے آکسیجن کی فراہمی کر وائی۔ جو کچھ وقت کے لئے ٹھیک رہا لیکن پھر معاملہ بگڑ گیا۔ وزیر کے سکریٹری نے اسپتال کے ناقص انتظام کے بارے میں اس مریضہ کو ہوشیار کر دیا کہ وہ اپنے موبائل کے فیس بک سے سب کچھ اڑا دے یا حذف کردے۔
یہ بھی خبر ملی کی اس مرض میں مبتلا لڑکی کے گھر کے سبھی افراد کو رونا مرح میں مبتلا ہے اس لڑکی کے باپ سنجیونی میں زیر علاج ہے۔ بھائی اور مان گھر پر علاج کر وا رہے ہیں لائیو کرنے کے بعد بھی ان کو دوا نہیں دی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.