Take a fresh look at your lifestyle.

چیتلہ میں 50افراد کا ریپیڈ اینٹیجینٹ ٹیسٹ

0

کولکاتا،30جولائی:کولکاتا کارپوریشن کءجانب سے شہریوں کا کوویڈ ٹیسٹ کاسلسلہ شروع کیا گیا۔ ہر وارڈ میں اس طرح کا ٹیسٹ کیا جائے گا۔ ریپیڈ اینٹیجینٹ ٹیسٹ کے ذریعہ 50افراد کا آج کورونا ٹیسٹ کیا گیا۔ ایک ساتھ 8-10 افراد کا کورونا ٹیسٹ ریپیڈ اینٹیجینٹ ٹیسٹ کیا جائے گا اور ہر شخص کی الگ الگ رپورٹ بھی آئے گی۔ اس بارے میں کولکاتا کارپوریشن کا یہ کہنا ہے کہ اس طرز کی ٹیسٹ سے کولکاتا کی تمام لوگوں کی جانچ ممکن ہو گی۔ اس سے انتظامیہ بھی مطمئن ہوگی۔ خیال رہے کہ اس طرح کا ٹیسٹ کولکاتا کے علاوہ دیگر وارڈوں میں بھی کیا جا ئے گا تاکہ ریاستی حکومت زیادہ دے زیادہ لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کر سکے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.