Take a fresh look at your lifestyle.

بنگال میں 2دنوں کے اندر سکنڈ آئی پی ایس کا تبادلہ

کولکاتا،10نومبر: مغربی بنگال حکومت نے دو دنوں کے اندر لکشمی نرائن مینا کو ایڈیشنل پولس کمشنر کولکاتا پولس کے لئے بنایا۔ مینا جو پہلے انسپکٹر جنرل آف پولس آئی جی پی) ریاستی سی آئی ڈی کے تھے۔ معراج خالد کو سنٹرل ڈویژن میں نئے ڈپٹی کمشنر بنایا گیا۔ سدھیر کمار نیلا کنٹم کو ڈی سی سنٹرل بنایا گیا۔ خالد کی جگہ سید وقار کو ڈی سی پورٹ سے منتقل کر کے نئے ڈی سی ساو¿تھ ویسٹ ڈویژن بنایا گیا۔ نلنجن بسواس جو ساو¿تھ ویسٹ ڈویژن میں تھے اب وہ کولکاتا آرمڈ پولس تھرڈ بٹالین کے نئے ڈی سی ہوئے۔ سدیپ سرکار کو ساو¿تھ ایسٹ ڈویژن بھیجا گیا اور دباس میتا داس کو ڈی سی اسپیشل محکمہ سراغ رساں میں بھیجا گیا۔ ظفر اجمل قدوائی جو کرشنا نگر کے ایس پی تھے۔ اب وہ ڈی سی پورٹ ہوئے۔ پنکج کمار دیویدی ہوڑہ پولس کے ایس آر پی ہوئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.