Take a fresh look at your lifestyle.

جوڑا سانکو:چلتی بس میں آتشزدگی

کولکاتا،2،دسمبر:جوڑا شانکو ٹھاکور باڑی بس اسٹاپ کے پاس چلتی ہوئی 30Aروٹ نمبر کی ایک نجی بس میں اچانک آگ لگ گئی۔جس سے بس مسافروں میں افراتفری پھیل گئی۔موقع پر فائر بریگیڈ کے عملہ پہنچ کر آگ کو بجھایا۔اطلاعات کے مطابق کسی کی زخمی ہونے کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔کیونکہ آگ لگتے ہی تمام مسافر بس سے آنافاناً نیچے اتر گئے۔بتایا جاتا ہے کہ صرف بس کو نقصان پہنچاہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.