کولکاتا۔ 14دسمبر: آئی این ایس ہیم گری یعنی پروجیکٹ 17Aجس کو انڈین نیوی نے 14دسمبرکو گارڈن ریچ پش بلڈرس و (جی آر ایس ای)نے آغاز کیا ۔ تین پروجیکٹ کے بعد یہ سب سے جدید طرز کا ہے جسے آرمڈفورس کے رابطے کے بعد جنرل پش راوت کی موجودگی میں آغاز کیا گیا۔
نیل گری جو سب سے بڑی جنگی جہاز ہے اور ہندوستان میں اس کو تیار کرکے ہندوستان کے پہاڑ کے نام سے منسوب کیا گیا ۔ یہ جدید طرز کا جنگی جہاز اپنی نوعیت کا منفرد جدید آلات سے لیس جہاز ہے ۔ پروجیکٹ 17Aکے کلاس کا جنگی جہاز جو فن محارب میں اعلیٰ و منفرد کہا جارہا ہے اس میں اتحاد ی پلیٹ فارم مینجمنٹ کے بھی جدید طرز کی توسیع کے ساتھ ہے ۔ اس منفرد جنگی جہاز کی تیاری میں 45.000کروڑ روپئے کی لاگت آئی ہے ۔ اس طرح کی پہلی جہاز بنانے کی شروعات 2017میں کی گئی تھی ۔ اس نوعیت کے جہاز کی الگ سے قیمت فروخت ہے ۔ 4,000کروڑ روپئے۔
Get real time updates directly on you device, subscribe now.
Next Post
Comments are closed.