Take a fresh look at your lifestyle.

کال بیساکھی کی پھر آمد‘ندےاو بردوان میں تیزبارش کا امکان

کولکاتا 30مئی: دفتر موسمےات نے اےک بار پھر سے دو ضلع ندےا اور مغربی بردوان میں بارش ہونے کا امکان ظاہر کےا ۔ بارش کے ہوائیں بھی پوری طاقت چلے گی ۔ مغربی بردوان میںطوفان و ہوا کی رفتار 30سے 40 کیلو میٹر فی گھنٹے تک چلے گی اور ندےا ضلع میں بھی اےسے ہی سنکی ہوا چلے گی ۔ دفتر موسمےات نے ےہ پیشن گوئی پہلے ہی کر دی تھی کہ کچھ دنون کے اندر ہی بارش زور سے شمالی 24پرگنہ ، ہوڑہ ، ہگلی ، مشرقی و مغربی بردوان ، دونوں مدنا پور ار دنےا میں برسے گی ۔ جب کہ کولکاتا میں بھی بارش کا اثر باقی رہے گا ۔ مگر مغربی بردوان و ندےا ضلع میں بارش اپنا رنگ دکھا کر رہے گا ۔ آمفان کے گذرنے کے بعد کولکاتا کی آب و ہوا میں اب گرمی کا اثر برھ رہا ہے ۔ کولکاتا میں درجہ حرارت 27.6ڈگری سےلسےن ہے جو معمول سے اےک ڈگری زےادہ ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.