مہےش تلہ 11اگست : 34نمبروارڈ کے تہال کھالی گنگاکنارے سے اےک 20کیلو گرام کا کچھوا دستےاب ہونے سے علاقائی لوگوں کےلئے ےہ دل لبھانے والا منظرہو گےا ۔ ستےہ جیت سنگھ نام کا ماہی گیر روزان ہ مچھلی پکڑنے کے لئے اپنا جال ڈالتا ہے ۔ اس بار اس کے جال میں 20کیلو وزن والا وہ کچھوا چلا آےا ۔ ےہ کچھوا ہلدی مائل تھی جو کبھی کبھار ہی نظر آتا ہے ۔ پولس کو جب اس کی جانکار ی ملی تو اس کچھوے کو اپنے قبضے میں لے لےا ۔ بعد میں اسے محکمہ جنگلات کے حوالے کر دےا جا ئے گا اےسا ہی پولس کا بےان تھا ۔
Comments are closed.