Take a fresh look at your lifestyle.

کولکاتا میں کنٹونمنٹ زون کی تعداد میں اضافہ

کولکاتا،4اگست:کولکاتا میں کنٹونمنٹ زون کی تعداد میں اضافہ کیا گیا۔ اب کولکاتا میں کل 40 کینٹونمینٹ زون ہوگئے۔ شمالی کولکاتا کے وارڈ نمبر 8,9,10 کے علاوہ جنوبی اور مشرقی کولکاتا کے بھی کینٹونمینٹ زون میں اضافہ کیا گیا۔ اس طرح سے آئندہ کل ہفتہ وار لاک ڈاو¿ن میں پولس سختی برتے گی اور ہر ناکہ میں زبردست طریقے سے تلاشی مہم چلائے گی۔ نیز شہر کی تمام مارکیٹ اور چوراہوں پر پولس کی خاص نظر ہوگی۔اس کے علاوہ کنٹونمنٹ زون کے تحت علاقوں میں پولس صرف ایمرجینسی سروسز کے علاوہ دیگر کسی بھی معاملے میں شہریوں کو کسی بھی طرح کی کوئی رعایت نہیں دے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.