Take a fresh look at your lifestyle.

دسمبر7 سے کلکتہ ہائی کورٹ میں شنوائی شروع

کولکاتا۔ 27نومبر : کرونا کے ماحول میں میٹرو ریل و لوکل ٹرینوں کو سروس پھر سے بحال ہوگئی اسی کے بعد کولکاتا ہائی کورٹ میں آئندہ 7دسمبر سے کیس کی شنوائی شروع ہوجائے گی ۔ وقت 11بجے سے ایک بجے تک کا رہیگا پھر 2سے 4بجے تک ۔ ہائی کورٹ کے کوویڈ کمیٹی نے اس کے لئے ہر جھنڈی دکھا دی ہے اب تمام ضلع سے لوگ ہائی کورٹ میں شنوائی کے دن آسکتے ہیں اور بقیہ دنوں میں آن لائن سے جو شنوائی پہلے سے چل رہی ہے وہ ویسا ہی رہیگا اگر بھیڑ زیادہ بڑھا تو پھر سے کورٹ کی کورروائی کو روک دی جائے گی ۔ لوگوں کو راہداری میں بیٹھنے کی ممانعت رہے گی اور کورٹ کے اندر 40فیصد لوگ ہی وکیل کو لے کر بیٹھ پائیں گے ۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.