Take a fresh look at your lifestyle.

بنگال کہرے سے ڈھکا، کولکاتا میں سردی کی دستک

کولکاتا11 نومبر: علی پور محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اس وقت کولکاتا کادرجہ حرارت 18.1 ڈگری سیلسیس تک پہنچا ہے۔ جومعمول سے2 ڈگری زیادہ ہے۔ کولکاتا واطراف علاقے میں جمعہ کی صبح سے ہی دھند و کہاسے کااثر برقرار دیکھاگیا۔ دوپہر میں دھوپ کی جھلک رہی۔ دفترموسمیات نے یہ بھی بتایا کہ دمدم میںدرجہ حرارت 16.6 ،دارجنگ میں درجہ حرارت میں کمی5.6 ڈگری۔ دوسری طرف شری نکیتن میں درجہ حرارت 14.8 ڈگری سیلسیس تھا آسنسول میں درجہ حرارت 15.1 تک گیا، پاناگڑھ میں14.8 رہا ۔ ہوڑہ آفس نے بتایا کہ کولکاتا، ہوڑہ، بردوان ،ہگلی ، دونوں24 پرگنہ، دونوں مدناپور، دونوں بردوان، بانکوڑہ، پرولیا، بیربھوم ، ضلع دارجلنگ، جلپائی گوڑی ، کالمپونگ ، کوچ بہار ، علی پور دوار ، دونوں دیناجپور، مالدہ میں خشک ہوائیں چل رہی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.