Take a fresh look at your lifestyle.

لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر 250 گرفتار

0

کولکاتا،12،ستمبر:مغربی بنگال حکومت کی طرف سے مکمل طور پر لاک ڈاﺅن کے باوجود پولس ٹیم نے 250 سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے جو کولکاتا میں پابندیوں کی بنا پر اپنے گھر سے باہر نکل کر گھوم رہے تھے۔لال بازار میں کولکاتا پولس ہیڈ کوارٹر نے سنیچر کے روز بتایا کہ دوپہر 12 بجے تک مجموعی طور پر 137 افراد گرفتار ہوئے جو بغیر کسی وجہ کے گھروں سے باہر گھوم رہے تھے۔ اس کے علاوہ 02 گاڑیوں کے خلاف بھی کارروائی کی گئی ہے جس کے ذریعے لوگ باہر نکلے۔ 117 افراد کو پکڑا گیا ہے جو بغیر ماسک پہنے گھروں سے باہر گھوم رہے تھے۔ 08 افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جو سڑک پر تھوک رہے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.