Take a fresh look at your lifestyle.

لاک ڈاون کی خلاف ورزی پر 74 گرفتار

0

کولکاتا،/12اگست:کولکاتا میں لاک ڈاو¿ن پابندیوں کو نظرانداز کرنے پر پولس نے سیکڑوں افراد کو گرفتار کیا ہے جو گھروں سے بنا کوئی وجہ کہ باہر نکلے تھے۔بدھ کے روز لال بازار میں کولکاتا پولس ہیڈ کوارٹر سے جاری ایک بیان بتایا گیا کہ مجموعی طور پر 74 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو گھروں سے نکل کر بنا کوئی سبب سڑکوں پر گھوم رہے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ اس طرح کے 146 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جنہوں نے اپنے چہرے پر بنا ماسک لگائے بغیر عوامی مقامات پر گھوم رہے تھے۔در حقیقت کرونا انفیکشن سے بچانے کےلئے مغربی بنگال حکومت نے حکم جاری کیا ہے کہ ناک منہ اور چہرے کو ڈھانپ کر کوئی گھر سے باہر آئےگا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.