Take a fresh look at your lifestyle.

رکن اسمبلی سمریش داس کے انتقال پر وزیر اعلیٰ کی تعزیت

کولکاتا۔17اگست : وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سمریش داس جو 76برس کے تھے اور وہ پوری مدنی پور کے اگرا حلقے کے اسمبلی رکن بھی نامزد ہوئے تھے ۔ ان کی اچانک رحلت پر اظہار افسوس کیا۔ ممتا بنرجی نے یہ بھی کہا کہ سمریش داس کے مرجانے پر سیاسی حلقے میں جو خلا پیدا ہوا ہے وہ مشکل سے پُر ہوپائے گی ۔ میں سمریش داس کے اہل خانہ کے ساتھ اس غم میں برابر کی شریک ہوں اور انہیں صبر و سکون سے رہنے کی دعائیں دیتی ہوں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.