Take a fresh look at your lifestyle.

ستمبر5 سے اسکول و کالج کھلنے کی امید نہیں : ممتا

کولکاتا 28جولائی : بنگال میں کرونا وائر س کی ہنگامہ آرائی میں کو ئی کمی نہیں دےکھی گئی ۔ جس کی وجہ سے اسکول کالج کوکھولنے کا بھی کوئی اراداہ مغربی بنگال حکومت کا نہیں ہے ۔ آئندہ31اگست تک اسکول کالج و دیگر تعلیمی ادارے بند ہی رہیں گے ۔ اگر حالات معمول پر آگےا تو آئندہ 5ستمبر سے اسکول و کالج کھولنے پر غور کےا جائے گا ۔ علاوہ از ایں متبادل دنوں میں کلاس کو شروع کر نے پر بھی غور خوض کےا جاسکتا ہے ۔ نابنو میں صحافےوں کی اےک میٹنگ میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اس بات کی وضاحت کر دی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.