Take a fresh look at your lifestyle.

وزیر اعلیٰ کی درگا پوجا سے قبل خستہ حال سڑکوں کی مرمت کی ہدایت

کولکاتا،3،ستمبر:ریاست میں ایسی بہت سی سڑکیں ہیں جن کی حالت کا فی خستہ ہو چکی ہے۔ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے انتظامی اجلاس میں درگا پوجا سے قبل سڑکوں کی مرمت کی ہدایت کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس سمت میں تمام حقائق کو شامل کرتے ہوئے ایک رپورٹ دینے کی ہدایت بھی کی گئی ۔ اس کے تحت خراب سڑکوں کی فہرست جمعرات کو وزیر اعلیٰ آفس میں جمع کروائی گئی۔ وزیراعلیٰ نے ان سڑکوں کی فوری مرمت کے لئے ہدایات دی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.