Take a fresh look at your lifestyle.

تھانے کے سبھی آئی سی کو ممتا کی مبارکبادیاں

کولکاتا۔ 28اکتوبر : کرونا کے ماحول پولس کے اہلکاروں نے زبردست جرا¿ت اور بہادری کا ثبوت دیا، ان کی اس فرض شناسی کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پولس کے افسران و اہل کاروں کو پوجا کی دلی مبارک باد یاں دیں باوثوق ذرائع کے مطابق ۔ ریاست سبھی تھانے کے آئی سی کو ممتا بنرجی پوجا کی مبارک باد دیں پھر بنگال کے سبھی تھانے میں متعین پولس اہلکاروں کو بھی میٹھائیاں بھیج کر ۔ ممتا بنرجی نے پوجا کی دسویں کو ٹوئٹر میں کہا کہ بنگال کے ماں ، ماٹی اور مانس کو اس پوجا وجئے کی دلی مبارک باد روانہ کرتی ہیں ۔ بڑوں کو سلام اور چھوٹوں کو پیار ، اب ماں جارہی ہیں ، اور اگلے برس وہ پوری شان سے آئے گی ۔ تب دل کھول کر خوشیاں منائیں گے ۔ انہوں نے پوجا کی یہ تہنیت پورے بنگال کے لوگوں کو دی سبھی کو امن و امان سے رہنے کی دعائیں دیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.