Take a fresh look at your lifestyle.

ممتا حکومت کسانوں کی بہتری کیلئے لاتعداد اسکیمیں جاری کرےگی

کولکاتا22 ستمبر:مرکزی حکومت نے کسانوں کے فوائد کے لئے لاتعداد سکیم کومتعارف کیا ہے جن میں کسان بندھو سکیم کے تحت کسانوں کومالی مدد بھی دی جائے گی 5000 روپئے تک اورانشورنس کی بھی بہتر اسکیم 1 کے تحت آتاہے۔ مگرریاستی حکومت کے اس سے پہلے ہی کسانوں کی بہتری کے لئے اناج انشورنس آسانیاں فراہم کرچکی ہیں جو کسانوں کو مفت میں مہیا کرایاگیا ہے۔ ان کے علاوہ مغربی بنگال حکومت نے کسانوں کی موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے لاتعداد خوش کن و فوائد کے منصوبے بھی وجود میں لاچکی ہے ۔ اب ریاستی بجٹ کے مطابق ہرسال کسانوں کومالی تعاون و مدد دینے کے لئے ان کو ہرقسموں کی آسانیاں دے گی ۔ ممتا حکومت جو کسانوں کی زندگی کومزید بہتر بنائے گی اوران کے حالات بھی سدھر جائیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.