کولکاتا 30جولائی : 10اگست سے نئے بےنچ کے لئے ےعنی 2020-2021کے اےم بی اے پروگرام آئی آئی اےم کولکاتا میں شروع ہونے جارہا ہے ۔ اور اس ورچےول کلاس میں پورے ملک کے ذہین طلباءو طالبات حصہ لیں گے ۔ آئی آئی اےم جو کافی پہلے سے ڈیجیٹل اسپےس کو رائج کےا تھا اور اب ٹکنا لوجی سلوشن کی مدد سے اےم بی اے کا کلاس شروع کرنے جا رہا ہے ۔ اےسے میں آن لائین سے جو بھی طلباءوطالبات اس میں شامل ہو نگے ان کے لئے بہت حد تک نےا تجربہ ہو گا جو طلباءو طالبات کے لئے مفید بھی ہو گا ۔ ہم لوگوں نے اس کلاس کو 6سےکشن میں بانٹ دےا ہے ، ہر سےکشن میں 80طلباءو طالبا ت ہو نگے ۔ اس اسنٹی ٹےوٹ نے اپنے پڑھنے والوں کو انٹر نےٹ کے کئی اہم ذرائع بھی متعارف کرائے ہیں ۔ اس کے ذریعہ وہ چھوڑے ہوئے کلاس کو رےکارڈنگ بھی کر سکتے ہیں ۔ انسٹرےکٹر سے وہ رابطہ بھی بنا سکتے ہیں کلاس کے بعد، اضافی کلاس کی آسانےاں ۔ و دیگر تمام سہولتیں بھی دی جائیں گی جن کی انہیں ضرورت ہونگی ۔
Comments are closed.