کرشنا نگر،6اکتوبر:آل انڈیا فیر مرچنٹ ویلفیر ایسوسی ایشن کی طرف سے ایک احتجاجی جلوس کرشنا نگر سے نکالا گیا اس میں ایسوسی ایشن کے سینکڑوںممبران بھی شامل تھے۔ اسی دن کرشنا نگر گورنمنٹ اسکول کے میدان سے ایک جلوس نکال کر کال کٹاری آفس تک لایا گیا۔ اور ضلع ناظم کو ایک تحریری ڈپوٹیشن سونپا گیا۔ اس ایسوسی ایشن کے ممبران تمام میلہ صحن کو چھوٹے چھوٹے کاروباریوں کو معاہدے کے تحت سونپ دیا۔ ہے کیونکہ ریاستی حکومت نے سبھی میلے کو روا رکھنے پر پابندی عائد کر دی ہے جس کی وجہ سے یہ سارے کاروباری کئی مہینے سے بیروزگار ہو چکے ہیں اسی لئے میلے میں کاروبار کرنے کے لئے جلد سے جلد اجازت ملنے کے لئے ان کاروباریوں نے کر شنا نگر کے ڈی ایم کو درخواست دی ہے۔
Comments are closed.