Take a fresh look at your lifestyle.

مےٹروکے 400مسافروں کےلئے کلرکویڈ ای پاس سسٹم کا آغاز

کولکاتا 7ستمبر: ٹےکنولوجی سلوشن کمپنی نے کویڈ۔۹۱ کے حفاظتی تدابیر کا لحاظ رکھتے ہوئے مےٹرو رےل کے 400مسافروں کے لئے مےٹروکے آغاز کے وقت کلر کوڈ ای پاس سسٹم کو ےقینی بنانے کا سارا انتظام کر دےا ہے ۔ نےٹ ورک اور سےکوریٹی سو لےشن کے ہیڈ برائے اےڈیشن ٹکنولوجی مےٹرو حکام کے کہنے پراس سسٹم کو آغاز کرنے کی پہل کی ہے ۔ اس ای۔پاس کو (وےب روبوٹ ) بوٹ پیڈ کے تحت استعمال کےا جائے گا ۔ جسکے کوڈ کلر ہوں گے۔ اور وہی مسافر اسٹےشن میں داخل ہو نگے جس کے پا س اس کی سہولت ہو گی اس سے تعداد مسافر کی بھی تےقن ہو جائے گی۔ اصل مسئلہ ہے کہ استعمال کرنے والے اس کو کےسے کام میں لگائیں گے کےونکہ اسمارٹ فون اور انا لوگ فون والے ہی اس کو کام میں لگا سکتے ہیں بنا کسی اےپ کے انسٹال کئے ۔ اب اس دقت کو ازامہ کر نے کے لئےمساوی سسٹم کو رائج کےا جائے گا ۔ جو واٹس اےپ ےا فےس بک مےسنجر سے ہم آہنگ ہو گا ۔ نےٹ ورک کے سنجئے چکرورتی نے ےہ بھی کہا کہ بوٹ جو کہ خاص مقصد کے لئے استعمال کےا جاتا ہے اس کے ذریعہ خواہش مند مسافروں کے نام ، بوڈنگ اسٹےشن ، منزل مقصود اور مقررہ وقت کا آگاہی ملتی ہے ۔ اےک مسافر سے کل پانچ سوالات پو چھے جاتے ہیں بشمول اےک اختےاری بھاشا کے تحت جس کاوہ جواب دیں گے مولبائیل فون کے لنک سے ۔ مگر ےہاں تین زبان بنگالی ، ہندی اور انگرےزی کی خاص رعاےت ہو گی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.