Take a fresh look at your lifestyle.

کولکاتا میٹرو ای ۔ پاس میں اضافہ کرکے مسافرو کو راحت پہنچائے گی

کولکاتا۔ 18ستمبر ۔ کولکاتا میٹرو سروس بحال ہونے پر مسافروں کی کئی بوگیوں کو کم کردیا گیا ہے کیونکہ ای ۔ پاس کی دستیابی کے بعد نہایت ہی کم مسافر اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں ان میں سے زیادہ تر مسافرہیں جو ای ۔ پاس کا طریقہ¿ کار سے واقف نہیں ہیں ۔ اب ای ۔ پاس کی تعداد میں میٹرو نے اضافے کی بات سوچی ہے اس وقت کولکاتا کے سرکلر ریلوے ٹرانسپورٹ سسٹم کے معاملے میں مقبول ہوا ہے ۔ جب لوکل ٹرین سروس کی بحالی ہوگی ۔ تو کولکاتا سرکلر ریل میں بہتر متبادل ہے بھیڑ پر قابو پانے کیلئے اب لوکل ٹرین کی تعداد بھی بڑھائی جائے گی سیالدہ اور بدھان نگر اسٹیشنوں میں بھیڑ کو کم کرنے کی وجہ سے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.