کولکاتا9 نومبر: 11 نومبر(بدھ) میٹروریلوے نے فیصلہ لیا ہے کہ وہ 25 فیصد اضافہ سروس دے گی ۔ ہفتہ میںیعنی سوموار سے سنیچرتک، 190 سروس (95 اپ+ڈاﺅن) کاآغاز ہوگا۔ صبح اورشام بھیڑ کے اوقات میں ہر7 منٹ کے اندرسروس ملے گی۔ پہلی سروس دمدم اورکوی سبھاش سے 08.00 بجے شروع ہوگی اورنواپاڑہ سے پہلی سروس 08.09 بجے۔ آخری سروس کوی سبھاش اوردمدم سے شروع ہوگا 21.00 بجے جب کہ نواپاڑہ سے 02.55 ہے۔معمر شہری کو ای پاس ہی دئیے جائیں گے ۔ اتوار کوسروس بند،تبدیل کی رہے گی۔ نیز مشرق مغرب میٹرو سروس میں بھی تبدیلی نہیں ہوگی۔
Comments are closed.