Take a fresh look at your lifestyle.

پورے حفاظتی اقدام کے ساتھ میٹرو ریل چلے گی

کولکاتا،یکم ستمبر: بنگال میں8ستمبر سے میٹرو چلنے کے سارے انتظام ہو چکے ہیں اس معاملے میں میٹرو کی انتظامیہ کئی اہم اقدماات بھی اٹھائے ہیں تا کہ میٹرو ریل کے چلنے سے کوئی خدشہ و غیر یقینی حالات پیدا نہ ہوں۔ بتایا جاتا ہے کہ میٹرو ریل صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک چلے گی۔ جن کے پاس اسمارٹ کارڈ ہوگا وہی اس میں سوار ہو سکتے ہیں نیز اتوار کو میٹرو کا یہ سلسلہ پوری طرح بند رہے گی۔ انتظار ہے تو بس حکومت کے اشارے کا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.