Take a fresh look at your lifestyle.

میمی چکر ورتی کی بدکردار ڈرائیور کی ضمانت کی مخالفت

کولکاتا۔ 18ستمبر : 14ستمبر کی رات کو جیم خانہ سے گھر لوٹتے وقت ٹیکسی ڈرائیور نے متنازعہ فیہہ جملے میمی چکرورتی پر اچھالے ان ہی شکایتوں کو لے کر وہ گڑیا ہاٹ تھانے میں دیب کمار یادو کے خلاف شکایت کی پولس نے اس بدکردار ڈرائیور کو گرفتار کیا اور عدالت میں میمی چکرورتی نے یہ بیان دیا کہ اس بدتمیز ڈرائیور کو کورٹ ضمانت نہ دے تاکہ ہ دوبارہ سے کسی خاتون کے ساتھ اس قسم کی نازیبا حرکتیں کرنے سے باز رہے ۔ اس وقت کچھ بے غیرت و بداخلاق قسموں کے لوگ کی وجہ سے حکومت کا نا م بدنام ہورہا ہے ۔ میں یہ چاہتی ہوں کی شہر میں لڑکیاں و خواتین محفوظ رہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.