Take a fresh look at your lifestyle.

میمی چکرورتی کا کھانا حرام، بریڈ فنگش شدہ

0

کولکاتا ، 19 ستمبرمیمی چکرورتی جو ابھی کچھ دنوں پہلے ہی متنازعہ فیہہ فقرے کی وجہ سے چرچے میں تھیں، اب پھر سے ایک مصیبت کاشکار ہوئی، کولکاتا کے ایک نامی گرامی ہوٹل سے اس نے بریڈ کا آرڈردیا تھا جب وہ بریڈ اس کے ہاتھوں میں آیا تو وہ دیکھ کرمتوحش ہوئی کیوں کہ روٹی پر فنگش پڑا ہواتھا اوریہ کئی دنوں کی باسی روٹی تھی۔ اس بریڈ کامیمی نے ٹوئٹر پرفوٹو بھی پوسٹ کیا۔ اس میں صاف دکھ رہاتھا کہ بریڈ کالا ہوچکا ہے۔ اس نے 16 ستمبر کو شوٹنگ کے دوران کھانے کا آرڈر دیاتھا اوروہ کھانا اس پر حرام ہوگیا۔ اس معاملے کو لے کروہ کولکاتا کارپوریشن میںشکایت بھی درج کرائی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.