کولکاتا7 اکتوبر: نوبنو ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق کورونا وائرس سے محفوظ ہونے کے لئے بلڈنگ کو سیناٹائز کرنے کے لئے نوبنو جمعرات اور جمعہ کو بند رہے گا۔واضح ہوکہ تمام تر کوششوں کے با وجود کروناوائرس سے ابھی تک نجات نہیں مل سکی ہے۔ کولکاتا میں ہر روز بیسیوں کیس سامنے آ رہے ہیں ۔لوگ احتیاط بھی برت رہے ہیں لیکن پھر بھی کورونا میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کمونیٹی ٹرانسفیوژن کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔
Comments are closed.