Take a fresh look at your lifestyle.

کوروناکے پیش نظر نیٹ میں 15لاکھ امیدواروں کی شرکت متوقع

کولکاتا/نئی دہلی: 12ستمبر : کوویڈ۔19کے خطرات کے پیش نظر این ٹی اے نے امتحان گاہ کی بڑھو تری کی ہے ظاہری منصوبہ ہے ۔ 2,546تا 3,843تک جبکہ امیدواروں کی تعداد اب ایک کمر ے جیسا کہ جے ای ای تھا ۔ حالانکہ یہ امتحان جو 3مئی کو مقرر تھا ۔ بڑھ کو 26جولائی تک ہوگیا آخر میں یہ 13ستمبر کو ہورہا ہے ۔ اس NEETمیں لگ بھگ 15.97لاکھ امیدوار شرکت کریں گے ۔ امتحان گاہ میں تمام امیدواروں کو کہہ دیا گیا ہے کہ وہ سماجی دوری کا سختی سے خیال رکھیں اور داخل ہوتے اور نکلتے وقت ، ہجوم کی شکل اختیار کرنے سے بازرہیں۔ امتحان گاہ کے باہر بھی تمام چوکسی و سماجی دوری کو یقینی بنایا گیا ہے ۔ اس معاملے میں این ٹی اے نے تمام امیدواروں کو مشاورتی رہنمائے اصول بھی دیا ہے تاکہ سماجی دوری کے معاملے میں انہیں کیا کرنا ہے اور کیا نہیں اس امتحان میں شرکت کرنے کیلئے جو بھی ذرائع ہیں وہ سہل بنایا گیا ہے تاکہ امیدواروں کو سنٹر تک پہنچنے میں کوئی مسئلہ درپیش نہ ہو۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments are closed.