کولکاتا،12اگست: کولکاتا حلقے کے سبھی پولس اسٹیشنوں میں 2سے4 تجربہ کار ڈاکٹر موجود رہیں گے جو ریاستی پولس اختیاری طور پر ان کی مدد کریں گے کوویڈ-19 کے لئے ضرورت پڑنے پر اور طبی سہولت بھی فوری طور پر فراہم ہریں گے۔ ڈاکٹر سنتو سین ریاستی سکریٹری آئی ایم اے نے کولکاتا پولس کمشنر انوج کو خط لکھ کر ان کو بتایا کہ یہ نئے قوانین سے ہم آہنگ ہے۔ تازہ نوٹیفکیشن بذریعہ ریاستی حکومت سے کہا گیا ہے کہ مکمل لاک ڈاو¿ن جو28اگست تک بر قرار رہے گا اور یہ لوگ ڈاو¿ن20،21،27،28، اور31اگست تک بھی سختی سے نافذ رہے گا۔
Comments are closed.